سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(41) کیا مخصوص ایام میں معلمہ قرآن مجید کا ترجمہ اور حدیث وغیرہ دینی علوم پڑھا سکتی ہے؟

  • 24051
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 714

سوال

(41) کیا مخصوص ایام میں معلمہ قرآن مجید کا ترجمہ اور حدیث وغیرہ دینی علوم پڑھا سکتی ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مخصوص ایام میں معلمہ قرآن مجید کا ترجمہ اور حدیث وغیرہ دینی علوم پڑھا سکتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حیض والی عورت قرآن کا ترجمہ اور حدیث پڑھا سکتی ہے بشرطیکہ قرآن کو ہاتھ نہ لگائے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:105

محدث فتویٰ

تبصرے