سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(35) کیا حائضہ عورت کے لیے اس کے استعمال شدہ کپڑے کو دھونا ضروری ہے؟

  • 24045
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 682

سوال

(35) کیا حائضہ عورت کے لیے اس کے استعمال شدہ کپڑے کو دھونا ضروری ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا حائضہ عورت کے لیے اس کے استعمال شدہ کپڑے کو دھونا ضروری ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حالتِ حیض میں استعمال شدہ کپڑا اگر عورت اپنے استعمال میں لانا چاہتی ہے تو دھونا ضروری ہے اور اگر استعمال میں لانا مقصود نہ ہو تو دھونا ضروری نہیں۔ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ   فرماتے ہیں:

’ وَ فِیهِ جَوَازُ  تَركِ النَّجَاسَةِ فِی الثَّوبِ عِندَ عَدْمِ الحَاجَةِ اِلٰی تَطهِیرِهٖ ‘فتح الباری: ۱؍۴۱۱

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:102

محدث فتویٰ

تبصرے