سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(7) قے، دُکھتی آنکھ کا پانی اور پیپ رِسنے کی صورت میں وضوء اور نماز کا کیا حکم ہے؟

  • 24017
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 988

سوال

(7) قے، دُکھتی آنکھ کا پانی اور پیپ رِسنے کی صورت میں وضوء اور نماز کا کیا حکم ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قے، دکھتی آنکھ کا پانی، زخم سے رِسنے والا پانی جو کبھی سفید اور کبھی ہلکی سی سرخی لیے ہوتا ہے اور پیپ وغیرہ کیا یہ چیزیں ناپاک اور پلید ہیں یا نمازی کے لیے ان اشیاء میں کوئی حرج نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صرف طبعی کراہت ہے ان چیزوں کے ناپاک ہونے کی شرعی کوئی دلیل نہیں۔

  ھذا ما عندی والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:87

محدث فتویٰ

تبصرے