سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(6) بال نوچنے سے نکلنے والے سفید مادے کا کیا حکم ہے ؟

  • 24016
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 757

سوال

(6) بال نوچنے سے نکلنے والے سفید مادے کا کیا حکم ہے ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بال نوچا یا اکھیڑا جائے تو اس کے سرے پر سفید مادہ لگا ہوتا ہے۔ کیا بعض اہل علم کا اسے ناپاک کہنا درست ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کے ناپاک ہونے کی کوئی دلیل یا تصریح میری نظر سے نہیں گزری۔

  ھذا ما عندی والله أعلم بالصواب

فتاویٰ حافظ ثناء اللہ مدنی

كتاب الطہارۃ:صفحہ:87

محدث فتویٰ

تبصرے