سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(2) خون نہ بہنے والے جانور کا پانی میں مرنے کے بعد اس میں وضوء کرنا کیسا ہے؟

  • 24012
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 875

سوال

(2) خون نہ بہنے والے جانور کا پانی میں مرنے کے بعد اس میں وضوء کرنا کیسا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کھانے پینے کی چیز میں کوئی ایسا جانور گر کر مر جائے جس میں ایسا خون نہیں ہے کہ چوٹ لگنے سے بہنے لگے، ایسی چیز کے کھانے پینے یا ایسے پانی سے وضوکرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کھانے پینے کی اشیاء اور صاف پانی وغیرہ میں گر کر اگر ایسا جانور مر جائے جس میں بہنے والا خون نہیں تو وہ شے پاک ہے۔ اور ایسے پانی سے وضوہوسکتا ہے۔

سبل السلام (۱؍ ۱۲۰)  میں ہے:

’ ثُمَّ عَدَی هذَا الحُکمُ اِلٰی کُلِّ مَا لَا نَفسَ لَه سَائِلَة کَالنَحلَة، وَالزََّنبُورِ، وَالعَنکَبُوتِ،  وَاَشَبَاه ذَالِك۔‘

  ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

كتاب الطہارۃ:صفحہ:85

محدث فتویٰ

تبصرے