السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
زخم دھونے یا بدن صاف کرنے کے لیے اسپرٹ کا استعمال جائز ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس میں کوئی حرج نہیں ہے کیوں کہ اسپرٹ شراب نہیں ہے شراب پینے کے لیے بنائی جاتی ہے جب کہ اسپرٹ طبی ضرورتوں کے لیے بنایا جاتا ہے۔
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب