سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(180) کیا شیعہ کافر ہیں؟

  • 2374
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 4170

سوال

(180) کیا شیعہ کافر ہیں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا شیعہ کافر ہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شیعہ کی تکفیر کے حوالے سے مطلقاً  کوئی حکم لگانا مناسب نہیں ،کیونکہ شیعہ میں بھی متعدد فرقے پائے جاتے ہیں، جن کے عقائد و نظریات باہم ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ لہذا افراد پر حکم لگانے کی بجائے  عقائد پر حکم لگایا جائے گا اور ان میں بعض عقائد ایسے بھی پائے جاتے ہیں جو انسان کو دائرہ اسلام سے خارج کر دیتے ہیں۔ عقائد بارے تفصیلات کتب وغیرہ سے لی جاسکتی ہیں ۔ آپ ہماری لائبریری کے اس صفحہ کو وزٹ کریں۔

شیعیت

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 09 ص 

تبصرے