مسجد کے اوپر مسجد یعنی دو چھتی مسجد بنانی جائز ہے یا نہیں؟
____________________________________________________
دو (۲) درجہ بنانا مسجد کا شرعاً جائز ہے یعنی مسجد کے اوپر دوسری مسجد بنانی شرعاً کوئی قباحت نہیں، بلادِ ہندو عرب میں ایسی مسجدیں بکثرت ہیں۔
(حررہ عبد الجبار بن عبد اللہ الغزنوی عفی اللہ عنہما (فتاویٰ غزنویہ ص۱۹)