سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(293) الٹا جوتا سیدھا کرنا؟

  • 23662
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1152

سوال

(293) الٹا جوتا سیدھا کرنا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

یا اُلٹے جوتے کو سیدھا کرنے کا حکم شریعتِ محمدی نے دیا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

الٹے جوتے کو سیدھا کرنا اسے صاف رکھنے کے لیے زیادہ مفید ہے۔ تاہم اسے سیدھا کرنے کا شرعی حکم مجھے معلوم نہیں۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ افکارِ اسلامی

اسلامی آداب و اخلاق،صفحہ:620

محدث فتویٰ

تبصرے