سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(178) دُور بین سے چاند دیکھ کر روزہ رکھنا؟
  • 23548
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1013

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا ٹیلی سکوپ کے ذریعے 29 رمضان المبارک کا چاند دیکھ کر صبح کو روزہ رکھنا یا عیدالفطر کرنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دُوربین سے چاند نظر آنے کا اعتبار کیا جائے گا۔ دُوربین موجود چیز دکھاتی ہے غیر موجود کو موجود نہیں کر سکتی۔ (از افادات مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ)

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ افکارِ اسلامی

رمضان المبارک اور روزہ،صفحہ:444

محدث فتویٰ

تبصرے