سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(124) کپڑے کا ایک حصہ ناپاک ہو جائے تو؟

  • 23494
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 674

سوال

(124) کپڑے کا ایک حصہ ناپاک ہو جائے تو؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کپڑے کا ایک حصہ ناپاک ہو جائے تو کیا سارا کپڑا دھونا ضروری ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کپڑے کا جو حصہ ناپاک ہو جائے اسے دھو لیا جائے تو کپڑا پاک ہو جاتا ہے۔ باقی کپڑے کو دھونے کی ضرورت نہیں۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ افکارِ اسلامی

طہارت اور وضو،صفحہ:346

محدث فتویٰ

تبصرے