سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(155) نجومی اور کاہنوں کی حقیقت

  • 2349
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1882

سوال

(155) نجومی اور کاہنوں کی حقیقت

السلام عليكم و رحمة الله وبركاته

نجومیوںکاہنوں کی حقیقت کیا ہے؟ بعض مسلمان بھائی کہتے ہیں کہ عیسائیوں کے نجومیوں کی باتیں مسلمان نجومیوں سے زیادہ سچ ثابت ہوئی ہیں۔ نعوذ باللہ۔ اس سے شک پڑتا ہے شاید وہ عیسائیت کی طرف مائل ہیں؟ 

_________________________________________________________

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نجومی اور کاہن مسلم ہو خواہ غیر مسلم ان کے پاس جانا، ان کی تصدیق و تائید کرنا ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھنے کے مترداف ہے ،جبکہ احادیث میں تصریح آئی ہے۔ (سنن ابو داؤد، كتاب الكهانة والتطير، باب النهي عن اتيان الكهان)


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 09 ص 

تبصرے