سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(70) آیات سجدہ کا ترجمہ پڑھنے پر سجدہ تلاوت؟

  • 23440
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 693

سوال

(70) آیات سجدہ کا ترجمہ پڑھنے پر سجدہ تلاوت؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قرآن کا صرف ترجمہ پڑھتے یا سنتے وقت سجدہ تلاوت کرنا چاہئے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ترجمہ پڑھنا تلاوت قرآن نہیں ہے۔ لہذا اس کے پڑھنے یا سننے پر سجدہ تلاوت نہیں ہوتا۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ افکارِ اسلامی

قرآن اور تفسیر القرآن،صفحہ:209

محدث فتویٰ

تبصرے