سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(69) آیات سجدہ دیکھنے پر سجدہ تلاوت؟

  • 23439
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 714

سوال

(69) آیات سجدہ دیکھنے پر سجدہ تلاوت؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب مطلوبہ سورت کی تلاوت کے لیے قرآن کھولتا ہوں تو بعض اوقات آیت سجدہ پر نظر پڑ جاتی ہے، تو کیا آیت پر نظر پڑنے سے بھی سجدہ تلاوت کرنا چاہئے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

محض آیات سجدہ دیکھنے سے سجدہ تلاوت نہیں ہے۔ آیات دیکھ کر سجدہ تلاوت کرنا نہ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اور نہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ افکارِ اسلامی

قرآن اور تفسیر القرآن،صفحہ:209

محدث فتویٰ

تبصرے