bandar slot online slot online toto slot slot demo slot qris bandar slot
bandar slot online slot online toto slot slot demo slot qris bandar slot
(137) بالوں کو رنگنے والے کلر کا حکم | اردو فتویٰ

سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(137) بالوں کو رنگنے والے کلر کا حکم

  • 2331
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 2254

سوال

(137) بالوں کو رنگنے والے کلر کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آج کل بالوں کو رنگنے والے جو کلر بازار سے ملتے ہیں، ان کا استعمال کیسا ہے۔؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ بھی نیل پالش کی طرح ایک تہہ ہے، جس سے وضو نہیں ہوتا۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر تو کلر واقعی ایسا ہے جس کی نیل پالش کی طرح بالوں پرتہہ جم جاتی ہے تو اس سے وضو نہیں ہوتا،لیکن اگر تہہ نہیں جمتی بلکہ مہندی کی طرح فقط رنگ چڑھتا ہے تو اس سے وضو پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

هذا ما عندي والله اعلم بالصواب


فتاویٰ علمائے حدیث

جلد 09 ص 

تبصرے