سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

عنبرمچھلی

  • 233
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-04
  • مشاہدات : 569

سوال

سوال: السلام علیکم بھائی جان میں نے مسلم کی ایک احادیث پڑی ۔جس میں عنبر مچھلی کا ذکر ہے۔یہ کونسی مچھلی ہے۔کیا یہ وہیل مچھلی یا پھر شارک مچھلی ہے۔یہ پھر کوئی اور مچھلی ہے، اللہ حافظ

جواب: میرے خیال میں یہ وہیل مچھلی ہی کی ایک قسم ہے۔

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ