کیا قرآن اللہ کی مخلوق ہے یا صفت؟ اگر صفت ہے تو کیا قرآن کی قسم کھائی جاسکتی ہے کہ نہیں؟
_____________________________________________________
قرآنِ مجید کو کلام اللہ اللہ تعالیٰ کا وصف سمجھتے ہوئے اس کی قسم اٹھاسکتا ہے۔ البتہ قرآنِ مجید کے اوراق ، گتے اور اس کی روشنائی مخلوق میں شامل ہیں۔