السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عورت حاملہ ہے جس وقت اس کو لڑکا پیدا ہونے کا درد شروع ہو اس وقت دائی کے بجائے اپنے ہاتھ سے عمل ولادت سرانجام دینا چاہیے یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ولادت کے وقت کاکام جس عورت سے انجام پاسکے کر سکتی دائی کی شرط نہیں اور شوہر بھی اس کام کو کر سکتا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب