سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(474) حقہ پینا

  • 23239
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 654

سوال

(474) حقہ پینا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حقہ پینا جائز ہے یا نہیں؟اگر نہیں جائز تو کس دلیل سے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کی حرمت پر کوئی صریح دلیل نہیں ہے لیکن بوجہ اختلاف اس سے اجتناب و تنزہ بہتر ہے اور نہ پینے والے پینے والے سے اچھے ہیں۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

مجموعہ فتاویٰ عبداللہ غازی پوری

كتاب الحظر والاباحة،صفحہ:721

محدث فتویٰ

تبصرے