السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
1۔کیا تصویردار یا غیر مذہب کی کتابیں فروخت کرنا جائزہے؟
2۔کیا ایسی کتابوں کی جلدیں باندھنا درست ہے؟
3۔کیا شراب یا تاڑی کا سرکہ بناناجائز ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
1۔2۔تصویر دار یا غیر مذہب کی کتابیں فروخت کرنا یا ان کی جلدباندھنا جائز نہیں ۔
3۔شراب یا تاڑی کا سرکہ بنانا جائز نہیں اور اگر بنا ہوا مل جائے تو اس کا فروخت کرنا جائز ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب