سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

معاذبن جبلؓ کے بیٹے کی وفات پر خط کس نے لکھا

  • 232
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-04
  • مشاہدات : 820

سوال

سوال: السلام علیکم نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کے بیٹے کی وفات پر خط لکھا تھا یا صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین نے؟ برائے مہربانی صحیح حوالہ کے ساتھ علماء کرام بتا دیں ۔ جزاکم اللہ خیرا  والسلام

جواب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کے بیٹے کی وفات پر خط لکھا تھا یا صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین نے؟ ہم پہلے گزارش کر چکے ہیں کہ سوال مکمل ہونا چاہیے یعنی ایسا نہ ہو جواب دینے والے کو جواب کے ساتھ ساتھ پہلے سوال بھی سمجھنا یا تلاش کرنا پڑے۔ آپ نے اس خط کا تذکرہ کہا پڑھا ہے، اس مصدر کی بھی ساتھ وضاحت کریں یا خط کا متن نقل کریں۔

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ