سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(416) لگان اراضی کی شرعی حیثیت

  • 23181
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 687

سوال

(416) لگان اراضی کی شرعی حیثیت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

افزایش زرگان بابت جوت اراضی رعایا شرعاً جائز ہے یا نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز ہے اگر تحمل سے زائد نہ ہو اور بھی خلاف اس کے معاہدہ نہ ہوا ہو۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

مجموعہ فتاویٰ عبداللہ غازی پوری

کتاب البیوع،صفحہ:632

محدث فتویٰ

تبصرے