کیا بشر انسان کا مقام یعنی فضیلت فرشتوں سے اعلیٰ ہے یا کہ فرشتوں کا مقام فضیلت انسان سے اعلیٰ ہے؟
|__________________________________________________________
بعض انسان بعض فرشتوں سے افضل ہیں اور بعض فرشتے بعض انسانوں سے افضل ہیں۔ تفصیل کسی مطول کتاب میں دیکھ لیں۔