کیا فرشتے نوری مخلوق ہیں یانہیں؟
_____________________________________________________
جی ہاں! صحیح مسلم کی حدیث میں تصریح موجود ہے۔
عَنْ عَائِشَۃَ عَنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ ﷺ قَالَ: «خُلِقَتِ الْمَلاَئِکَۃُ مِنْ نُوْرٍ وَخُلِقَ الْجَآنُّ مِنْ مَّارجٍِ مِّنْ نَّارٍوَخُلِقَ آدَمُ مِمَّا وُصِفَ لَکُمْ»
’’ فرشتے نور سے پیدا کیے گئے اور جن آگ کے شعلہ سےاور آدم کو اس چیز سے جو تمہیں بتادی گئی ہے۔ (یعنی مٹی سے۔) ‘‘ (رواہ مسلم ؍، بحوالہ مشکوٰۃ ؍ کتاب أحوال القیامۃ وبدء الخلق ؍ باب بدء الخلق وذکر الأنبیاء حدیث: ۵۷۰۱)