سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(382) مچھلی کو فروخت کرنا

  • 23147
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 684

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مچھلی کو اپنے تالاب سے نکال کر اس کو بازار میں فروخت کرنا چاہیے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اپنے تالاب کی مچھلی نکالی ہوئی اپنی ملک ہے جہاں چاہے فروخت کر سکتا ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

مجموعہ فتاویٰ عبداللہ غازی پوری

کتاب البیوع،صفحہ:601

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ