سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(242) کیا بیوی زنا کرے تو نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

  • 23007
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 822

سوال

(242) کیا بیوی زنا کرے تو نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کسی شخص نے اپنی عورت کو زنا کر اتے دیکھا غیر شخص کے ساتھ،اب نکاح اس کا رہا یاٹوٹ گیا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کوئی شخص اپنی عورت کو زنا کراتے دیکھے تو اس سے نکاح نہیں ٹوٹتا،لیکن وہ عورت اگر اس فعل شنیع سے تائب نہ ہوتو اس کو طلاق  دے دینا چاہیے۔

  ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

مجموعہ فتاویٰ عبداللہ غازی پوری

کتاب النکاح ،صفحہ:433

محدث فتویٰ

تبصرے