سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(233) حاملہ عورت سے نکاح درست ہے یا نہیں؟

  • 22998
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 794

سوال

(233) حاملہ عورت سے نکاح درست ہے یا نہیں؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حاملہ عورت سے نکاح درست ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حاملہ عورت سے نکاح درست نہیں ہے۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔

﴿وَأُولـٰتُ الأَحمالِ أَجَلُهُنَّ أَن يَضَعنَ حَملَهُنَّ ...﴿٤﴾... سورة الطلاق

(اور جو حمل والی ہیں ان کی عدت یہ ہے کہ وہ اپنا حمل وضع کردیں)

  ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

مجموعہ فتاویٰ عبداللہ غازی پوری

کتاب النکاح ،صفحہ:421

محدث فتویٰ

تبصرے