بھانجی کی حرمت تو صاف ہے یعنی بھانجی سے نکاح نہیں کر سکتا ۔ آیا حقیقی بھانجی کی بیٹی سے نکاح درست ہے یا نہیں ؟
حقیقی بھانجی کی بیٹی بھی حقیقی بھانجی کے حکم میں داخل ہے یعنی حقیقی بھانجی کی بیٹی سے بھی نکاح نہیں ہو سکتا ۔ واللہ تعالیٰ اعلم ۔کتبہ: محمد عبد اللہ