عید الفطر کے مہینے میں جو چھ روزے رکھے جاتے ہیں تو عید الفطر کی دوسری تاریخ روزہ شروع کرے یا آنکہ اندر ماہ کے جب چاہے چھ روزہ رکھ لے؟۔نیاز مند: حافظ عبد القادر مؤائمہ محلہ کوٹ ضلع الٰہ آباد
عید الفطر کی دوسری تاریخ اس روزے کا شروع کرنا ضروری نہیں ہے بلکہ اندر ماہ کے جب چاہے رکھ لے۔واللہ تعالیٰ اعلم ۔ کتبہ: محمد عبد اللہ (24/ذی القعدۃ 1330ھ)