کفن مردہ کا دو چادر ایک قمیص ہے یا ایک چادر ایک تہ بندوایک قمیص سنت ہے؟
دونوں طور جائز ہے،اس میں شرعاً کچھ تنگی نہیں ہے۔خوب ساتر ہونا کافی ہے۔