عیدالاضحیٰ میں بکرا دانت والا یا فقط برس والا جائز ہو سکتا ہے یا نہ؟
اضحیہ میں بکرا دانتا ہونا ضرورہے۔