سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

آواز سے سرچ کریں
(622) ممانی اور چچی سے نکاح
  • 2290
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 2756

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا ممانی اور چچی سے نکاح ہو سکتا ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں ہو سکتا ہے،اگر ان کے ساتھ اس (ممانی اور چچی کے) رشتے کے علاوہ کوئی اور دوسرا حرمت والا رشتہ موجود نہ ہو۔ کیونکہ یہ دونوں رشتےقرآن مجید میں مذکور محرم رشتوں میں سے نہیں ہیں۔

هذا ما عندي والله اعلم بالصواب۔

فتاویٰ علمائے حدیث

کتاب الصلاۃجلد 1

تبصرے