السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
1۔جمعہ اور عیدین کے خطبہ میں وعظ کہنا درست ہے یا نہیں؟
2۔ قبل جلسہ کے وعظ کہنا چاہیے یا بعد جلسہ کے؟
3۔ خطبہ میں شعر خوانی درست ہے یا نہ؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
1۔ جمعہ اور عیدین کے خطبہ میں وعظ کہنا درست ہے۔
2۔ قبل جلسہ کرنے کے وعظ کہنا چاہیے۔
3۔ خطبہ میں شعر خوانی ثابت نہیں ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب