سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(67) اذان میں انگوٹھے چومنے کا حکم

  • 22832
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-02
  • مشاہدات : 724

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اذان میں انگوٹھے چومنا د رست ہے یا نہیں؟بعض علماء اس کو مستحب کہتے ہیں اور باعث اجر وثواب جانتے ہیں،چنانچہ علمائے حرمین شریفین اسی طرح اس وقت فتویٰ دیتے ہیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اذان میں انگوٹھے چومنا نہ کسی آیت سے  ثابت ہے اور نہ کسی صحیح حدیث  سے۔

"ومن ادعیٰ فعلیہ البیان۔"

جو اس کا دعویٰ کرتاہے،اس کے دمے دلیل بیان کرنا ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

مجموعہ فتاویٰ عبداللہ غازی پوری

کتاب الصلاۃ ،صفحہ:132

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ