جدہ میں جو قبر حضرت حوا علیہ السلام کی معروف و مشہور ہے وہ ازروے اخبار و آثار یا تواریح معتبرہ سے صحیح یا نہیں؟
اخبار اور آثار و تواریح معتبرہ سے اس کی صحت ثابت نہیں ہے۔