اگر کوئی شخص قرآن مجید کا ترجمہ نظم میں کرے تو وہ درست ہے یانہیں؟
درست بھی ہے نادرست بھی ہے ۔اگر مترجم ماہر قرآن مجید ہے اور صحیح ترجمہ نظم میں کرے تو درست ہے جسے نثرمیں ورنہ نادرست ہے جیسے نثر میں۔(کتبہ : محمد عبد اللہ (1314)
ماخذ:مستند کتب فتاویٰ