عبادات بدنیہ مثل نماز وروزہ واعتکاف وتلاوت قرآن شریف کا ثواب اموات کو مطابق احادیث صحیحہ واقوال ائمہ اربعہ پہنچتا ہے یا نہیں؟
عبادات بدنیہ مثل نماز وروزہ وغیرہ اموات کی طرف سے احادیث کے مطابق جائز نہیں۔