بعض فقہاء نے ایک امام کی تقلید کو واجب ٹھہرایاہے۔اور اس پر بہت کچھ دلائل پیش کیے ہیں،چنانچہ نواب قطب الدین خان صاحب مرحوم نے تنویر الحق میں تقلید شخصی ک وجوب پر بڑا زور دیاہے اورمولانا شاہ ولی اللہ صاحب محدث دہلوی مرحوم نے"الانصاف" میں لکھاہے:
"والتقليد فيه مصلحة عظيمة""تقلید میں بہت بڑی مصلحت ہے"
ایک امام کی تقلید کتاب وسنت سے ثابت نہیں ہے۔