حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نذر شرک ہے یا نہیں؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس سے کیامراد ہے؟اگر کچھ خیرات کرکے ان کو ثواب پہنچانا ہے توشرک نہیں ہے اور اگر ان کو معبود سمجھ کے کوئی فعل کرے اور خدا کا شریک ٹھہرائے تو شرک ہے۔واللہ اعلم۔