سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(297) کیا تسبیح کا استعمال جائز ہے؟

  • 22730
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 840

سوال

(297) کیا تسبیح کا استعمال جائز ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

طواف کے چکر شمار کرنے کے لئے تسبیح کا استعمال جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

طواف کے چکر شمار کرنے کے لئے تسبیح کا استعمال ہمارے علم کے مطابق کسی حدیث میں موجود نہیں بلکہ عام ذکر و اذکار کے متعلق بھی کوئی ایسی حدیث نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تسبیح کے دانوں پر شمار کرتے ہوں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

تفہیمِ دین

کتاب الادب،صفحہ:388

محدث فتویٰ

تبصرے