سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(286) ریڈیو وغیرہ سننا

  • 22719
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 812

سوال

(286) ریڈیو وغیرہ سننا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ریڈیو اور دوسرے نشریاتی پروگرام سننے کا کیا حکم ہے اگر ان میں کوئی حرام بات نہ پائی جاتی ہو؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ریڈیو سے نشر ہونے والے پروگرام اگر قرآن یا مفید احادیث یا اہم خبروں پر مشتمل ہوں تو ان کو سننے میں کوئی حرج نہیں ہے، اسی طرح قرآن کریم، احادیث اور نصیحتوں سے بھری کیسٹس سننے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔

میں آپ کو " اذاعة القرآن " اور " نور على الدرب " جیسے پروگرام سننے اور ان میں دلچسپی لینے کی نصیحت کرتا ہوں کیونکہ ان پروگراموں میں بہت سے فائدے ہیں۔ (ابن باز رحمۃ اللہ علیہ)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

تفہیمِ دین

کتاب الادب،صفحہ:381

محدث فتویٰ

تبصرے