سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(209) عمرہ بدل

  • 22642
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 768

سوال

(209) عمرہ بدل

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عمرہ بدل


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سیدنا ابو زرین عقیلی رضی اللہ عنہ نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! بےشک میرا باپ بہت بوڑھا ہے، وہ حج اور عمرہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اپنے باپ کی طرف سے حج اور عمرہ کر"۔ (ترمذی 2/113) اس سے معلوم ہوا کہ ایسی صورت میں کسی کی طرف سے حج کیا جا سکتا ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

تفہیمِ دین

کتاب الحج،صفحہ:268

محدث فتویٰ

تبصرے