السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قرب قیامت کے نزدیک سورج کا نہ نکلنا اور اندھیرا چھا جانے کے متعلق کیا آیا ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!احادیث مبارکہ میں متعدد چھوٹی بڑی علامات کا ذکر موجود ہے،جن میں سورج کے مغرب سے طلوع ہونے کا تذکرہ تو موجود ہے ،مگر اندھیرا چھا جانے سے متعلق کوئی حدیث میری نظر سے نہیں گزری۔ هذا ما عندي والله اعلم بالصوابفتاویٰ علمائے حدیثکتاب الصلاۃجلد 1 |