سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(355) قضاء سے پہلے نفل پڑھنا

  • 22421
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 502

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کسی عورت کے ذمے رمضان المبارک کے روزوں کی قضاء واجب ہو تو کیا وہ واجب القضاء روزوں کی موجودگی میں نفلی روزے مثلا یوم عرفہ کا روزہ رکھ سکتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 رمضان المبارک کے روزوں کی جلد قضاء دینی چاہیے۔ قضاء سے پہلے نفلی روزے نہیں رکھنے چاہئیں۔ لیکن اگر وہ یوم عرفہ یا کوئی نفلی روزہ رکھے تو اس سے فرض ساقط نہیں ہو گا۔ اگر وہ اس نیت سے روزے رکھے کہ رمضان کے روزے اس کے ذمہ قرض ہیں تو روزے صحیح ہوں گے اور وہ ان شاءاللہ اجر کی مستحق ہو گی۔ شیخ ابن جبرین

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ برائے خواتین

مختلف فتاویٰ جات،صفحہ:365

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ