سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(354) ناخن بڑھانا جائز نہیں

  • 22420
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-25
  • مشاہدات : 543

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا زیبائش کے  لیے  ناخن بڑھانا حرام ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 ناخن بڑھانا ناجائز ہے بلکہ ہر ہفتے بعد یا زیادہ سے زیادہ چالیس دن تک انہیں ترشوانے کا حکم ہے۔ شیخ ابن جبرین

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ برائے خواتین

مختلف فتاویٰ جات،صفحہ:365

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ