سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(347) رسائل و جرائد اور فلموں میں عورتوں کی تصاویر دیکھنا

  • 22413
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-02
  • مشاہدات : 749

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کسی رسالہ یا فلم میں عورت کی ننگی تصویریں دیکھنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی اجنبی عورت کی ننگی تصویر دیکھنا جائز نہیں ہے۔ جن رسائل و مجلات اور فلموں میں ایسی تصویریں موجود ہوں ان کا خریدنا بھی ناجائز ہے، بلکہ ان کا تو جلانا واجب ہے تاکہ منکرات اور فواحش اپنے اسباب کے وجود کی بنا پر عام نہ ہو سکیں۔ شیخ ابن جبرین۔۔۔

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ برائے خواتین

مختلف فتاویٰ جات،صفحہ:360

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ