سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(297) ایسے پروگرام سننے کا حکم جن کے دوران موسیقی بھی نشر ہو

  • 22363
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 689

سوال

(297) ایسے پروگرام سننے کا حکم جن کے دوران موسیقی بھی نشر ہو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 ریڈیو پر اخبارات کی آراء وغیرہ نشر ہونے کے دوران موسیقی بھی نشر ہوتی ہو تو ایسے پروگرام سننے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسے پروگرام سننے اور ان سے استفادہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ جب موسیقی شروع ہو تو اس کے ختم ہونے تک ریڈیو بند کر دیا جاے اس  لیے  کہ موسیقی آلات لہو و لعب سے ہے۔ ۔۔۔شیخ ابن باز۔۔۔

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ برائے خواتین

مختلف فتاویٰ جات،صفحہ:321

محدث فتویٰ

تبصرے