سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(276) ناک میں نتھ پہننا

  • 22342
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-04
  • مشاہدات : 947

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 حصول زینت کے  لیے  ناک میں نتھ پہننے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت ہر وہ زیور پہن سکتی ہے جو عادتا پہنا جاتا ہو۔ اس کے  لیے  اگر بدن میں سوراخ بھی کرنا پڑے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ مثلا کانوں میں بالیاں وغیرہ پہننا۔

ممکن ہے ناک میں نتھ پہننا ایسے ہی جائز ہو جیسا کہ اونٹ کی ناک میں سوراخ کر کے نکیل ڈالنا۔ ویسے دونوں مثالیں ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ ۔۔۔شیخ ابن جبرین۔۔۔

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ برائے خواتین

پردہ، لباس اور زیب و زینت،صفحہ:292

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ