السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک سائل دریافت کرتا ہے کہ اس کے باپ کی بیوی حاملہ ہے، کیا وہ سائل کے باپ کی وفات پر چار ماہ دس دن عدت گزارے گی یا وضع حمل تک؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
فتویٰ دینے والی کمیٹی نے ہر طرح سے سوال کا جائزہ لینے کے بعد فتویٰ جاری کیا کہ اس عورت کی عدت وضع حمل تک ہے۔۔۔۔دارالافتاء کمیٹی۔۔۔
ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب