سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(187) بیوی کی دبر میں جماع کرنے کا حکم

  • 22253
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 615

سوال

(187) بیوی کی دبر میں جماع کرنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 ایک شخص نے اپنی بیوی سے اس کی دبر میں اپنی خواہش پوری کرنے کا مطالبہ کیا۔ کیا دینی نقطہ ٔنظر سے اس کا یہ عمل درست ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ عمل منکر ہے۔ تحقیق ابوداؤد اور نسائی وغیرہ نے عمدہ سند کے ساتھ روایت کیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

(مَلْعُونٌ مَنْ أَتَى امْرَأَةً فِي دُبُرِهَا)

’’ اپنی بیوی کی دبر میں جماع کرنے والا لعنتی ہے ۔‘‘

ھٰذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ برائے خواتین

نكاح،صفحہ:201

محدث فتویٰ

تبصرے